مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بم گرانے کی تیاری

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بم گرانے کی تیاری

مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری کرلی گئی ہے۔ نیپرا کے مطابق یہ اضافہ نومبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے۔ درخواست کی سماعت 27 دسمبر کو نیپرا میں ہوگی۔

بجلی 4 روپے 66 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونےکا امکان ہے، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے درخواست نیپرا کو جمع کرا دی ہے۔ نیپرا کے مطابق یہ اضافہ نومبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے۔ درخواست کی سماعت 27 دسمبر کو نیپرا میں ہوگی۔

نیپرا سے منظوری کی صورت میں صارفین پر 40 ارب روپے اضافی بوجھ پڑے گا، ممکنہ اضافےکا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *