کویت کے نئے امیر نے حلف اٹھا لیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
کویت کے نئے امیر نے حلف اٹھا لیا

کویت کے نئے امیر نے حلف اٹھا لیا

کویت ( مانیٹرنگ ڈیسک )کویت کے نئے امیر شیخ مشعل الاحمد الصباح نے پارلیمنٹ میں حلف اٹھا لیا۔کویتی میڈیا کے مطابق کابینہ نے 83 سالہ شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح کو نیا امیر مقرر کیا تھا۔

واضح رہے کہ کویت کے سابق امیر شیخ نواف الاحمد الصباح ہفتے کو انتقال کرگئے تھے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *