فرانسیسی صدر نے غزہ میں تباہی کے بعد اسرائیلی جنگی نظریئے کی مخالفت کر دی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
فرانسیسی صدر نے غزہ میں تباہی کے بعد اسرائیلی جنگی نظریئے کی مخالفت کر دی

فرانسیسی صدر نے غزہ میں تباہی کے بعد اسرائیلی جنگی نظریئے کی مخالفت کر دی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے غزہ میں تباہی کے بعد اسرائیلی  جنگی نظریئے کی مخالفت کر دی ۔ فرانس کے 5 براڈکاسٹر زکے ساتھ ایک طویل انٹرویو کے دوران فرانسیسی صدر نے کہا ہے  کہ دہشت گردی سے لڑنے کا مطلب یہ نہیں کہ اسرائیل غزہ کو ملیا میٹ کردے ہم اس نظریئے کی حمایت نہیں کرسکتے کہ دہشت گردی کے خلاف مؤثر جنگ کا مطلب غزہ کو ملیا میٹ کردینا یا شہری آبادی پر بلاامتیاز حملہ کرنا ہے۔ قتل عام اور خوفناک تباہی کے بعد میکرون غزہ میں جنگ بندی کی حمایت کرنے والے پہلے مغربی رہنماؤں میں سے ایک تھے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *