پی آئی اے کی تنظیم نو میں 2 اہم سنگ میل حاصل کرلیے گئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پی آئی اے کی تنظیم نو میں 2 اہم سنگ میل حاصل کرلیے گئے


پی آئی اے کی تنظیم نو میں 2 اہم سنگ میل حاصل کرلیے گئے

وزارت نجکاری کا کہنا ہے کہ قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی تنظیم نو میں 2 اہم سنگ میل حاصل کرلیے گئے۔

اعلامیہ وزارت نجکاری کے مطابق پی آئی اے کے حصص یافتگان اور قرض دہندگان نے سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) میں دائر اسکیم کی منظوری دی۔

اعلامیہ کے مطابق نجکاری عمل کے ایک حصے کے طور پر وفاقی کابینہ نے پی آئی اے کی تقسیم اور تنظیم نو کی منظوری دی تھی۔

28 مارچ 2024 کو ایس ای سی پی میں ایک اسکیم آف ارینجمنٹ دائر کی گئی، اس اسکیم کا پی آئی اے کے حصص یافتگان اور قرض دہندگان سے منظور شدہ ہونا ضروری تھا۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *