پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ۔

حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں   4   روپے 53 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا ، ڈیزل کی قیمت میں  8  روپے 14پیسے فی لیٹر اضافہ ہو گیا۔پٹرول کی نئی قیمت 293روپے 94 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 290روپے 38پیسے فی لیٹر مقررکردی گئی ہے۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *