پاکستان نے بھی ایران اسرائیل کشیدگی پر بیان جاری کردیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پاکستان نے بھی ایران اسرائیل کشیدگی پر بیان جاری کردیا



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے بھی ایران اسرائیل کشیدگی پر بیان جاری کردیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ  نے کہاہے کہ پاکستان کو مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گہری تشویش ہے،2اپریل کو پاکستان نے شام میں ایرانی قونصل خانے پر حملے کے خطرات سے آگاہ کیا تھا،پاکستان صورتحال کا تشویش کے ساتھ جائزہ لے رہا ہے،یہ واقعات سنگین اثرات رکھتے ہیں،ترجمان کا مزید کہناتھا کہ پاکستان نے کہا تھا خطے میں دشمنی کو روکا اور غزہ میں سیز فائر کیا جائے،تازہ واقعات سفارتکاری کی ناکامی کااظہار ہیں،یہاں بھی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل بین الاقوامی امن و سلامتی قائم رکھنے میں ناکام ہوئی،اب صورتحال مستحکم کرنے اور امن کی بحال کی اشد ضرورت ہے،ترجمان نے کہاکہ تمام فریقین تحمل کام لیں اور کشیدگی کم کرنے کی طرف بڑھیں۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *