مہنگی بجلی مزید مہنگی کردی گئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
مہنگی بجلی مزید مہنگی کردی گئی



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں ہوشربا اضافے کے بعد بجلی بھی مہنگی کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی 2 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ،نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی رواں مالی سال کی دوسری سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے مد میں مہنگی کی گئی، صارفین سے اضافی وصولیاں اپریل،مئی اورجون میں کی جائیں گی،نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا اس اضافے سے صارفین پر 85 ارب 20 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *