پٹرول کی قیمت میں بہت بڑا اضافہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پٹرول کی قیمت میں بہت بڑا اضافہ



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے پٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کیے نوٹی فکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 9روپے 66 پیسے اضافہ کیا گیا۔  جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 289روپے 41 پیسے ہوگئی، ہائی سپیڈکی قیمت میں 3روپے 32پیسے کمی کی گئی ہے جس کے بعد ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 282روپے 24 پیسے ہوگئی ہے۔

وزارت خزانہ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اطلاق اگلے 15روز کیلئے ہوگا۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *