تحریک انصاف کے لطیف کھوسہ سلمان اکرم راجہ سمیت رہنماؤں کو پولیس نے حراست میں لے لیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
تحریک انصاف کے لطیف کھوسہ سلمان اکرم راجہ سمیت رہنماؤں کو پولیس نے حراست میں لے لیا



لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں لطیف کھوسہ اور سلمان اکرم راجہ کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ کو لاہور کے علاقے اچھرہ سے حراست میں لیا گیا، لطیف کھوسہ کے بیٹے شہباز کھوسہ کا کہنا تھا کہ ان کے والد کو صدر کے علاقے سے گرفتار کیا گیا،پولیس نے پی ٹی آئی رکن پنجاب اسمبلی فرحت عباس کو بھی تحویل میں لے لیا۔

بتایا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے رہنما لاہور میں حالیہ الیکشن کے دوران مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج کر رہے تھے ۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *