ترک پولیس  نے ناکام بغاوت سے تعلق کے الزام میں 13 مشتبہ افراد کوگرفتارکرلیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
ترک پولیس  نے ناکام بغاوت سے تعلق کے الزام میں 13 مشتبہ افراد کوگرفتارکرلیا

ترک پولیس  نے ناکام بغاوت سے تعلق کے الزام میں 13 مشتبہ افراد کوگرفتارکرلیا

استنبول(شِنہوا)ترک پولیس نے استنبول میں کارروائی کرتے ہوئے 13 افراد کو  2016 کی ناکام بغاوت کرنے والے نیٹ ورک سے مبینہ روابط کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے، یہ تمام افراد وارنٹ گرفتاری کے باوجود فرار تھے۔

 نجی نشریاتی ادارے این ٹی وی کے مطابق، پولیس کواطلاع ملی کہ کچھ مفرور ایسے گھروں میں مقیم ہیں  جن کی شناخت امریکہ میں مقیم ترک مبلغ فتح اللہ گولن کی قیادت میں تحریک کے سیلز کے طور پر کی گئی تھی۔ پولیس ٹیموں نے استنبول میں کارروائی کرتے ہوئے “سیل ہاسز” پر بیک وقت چھاپے مارے اور 13 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔  این ٹی وی کے مطابق، مشتبہ افراد مبینہ طور پر گولن موومنٹ کی انکرپٹڈ میسجنگ ایپ  بائی لاک استعمال اور تنظیم میں فعال کردار ادا کر رہے تھے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *