ترکیہ جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
ترکیہ جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی

ترکیہ جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی

انقرہ (ویب ڈیسک)  ترکیہ نے پاکستانیوں کیلیے ای ویزا جاری کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ترکیہ ای ویزا ایک الیکٹرانک سفری اجازت نامہ ہے جو ان پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والے شہریوں کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے جو سیاحت یا کاروباری مقاصد کیلیے ترکیہ کا سفر کرنا چاہتے ہیں۔

ترکیہ کی ویب سائٹ یا ایپ پر آن لائن درخواست کے عمل کے دوران پوری فیملی آسانی سے ایک ساتھ درخواست دے سکتی ہے، تاہم ترکیہ میں طویل مدت، کام یا تعلیم کے حصول کے بارے میں قیام کیلیے اسلام آباد میں سرکاری ترک سفارتخانے کے ذریعے رہائشی اجازت نامہ یا متعلقہ ویزا کیلیے درخواست دینا ضروری ہوگی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *