امریکہ اور بھارت کے بعد برطانیہ میں بھی کورونا کیسز میں اضافہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
امریکہ اور بھارت کے بعد برطانیہ میں بھی کورونا کیسز میں اضافہ

امریکہ اور بھارت کے بعد برطانیہ میں بھی کورونا کیسز میں اضافہ

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکہ اور بھارت کے بعد برطانیہ کے مختلف علاقوں میں بھی کورونا کے کیسز میں اضافہ ہوگیا ہے۔

مانچسٹر سے میڈیا رپورٹ میں بتائے گئے اعداد و شمار کے مطابق کوویڈ کی نئی قسم جے این 1 میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، دفتر برائے اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا گیا کہ کوویڈ کی نئی قسم 18 سے 44 سال کے عمر کے افراد میں زیادہ ہے۔دوسری جانب برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ ایجنسی کا کہنا ہے کہ بڑھتے ہوئے سماجی رابطے اور کرسمس پر وائرس کی منتقلی کے امکان زیادہ ہیں۔این ایچ اے نے کہا کہ لوگوں کو احتیاط کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے۔ نیشنل ہیلتھ ایجنسی نے مزید کہا دیگر وائرس بھی سرد موسم میں محتلف بیماریوں کا سبب بن سکتے ہیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *