امریکا: مشی گن یونیورسٹی کی تقریب فلسطین کے لئے مظاہرے میں تبدیل

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
امریکا: مشی گن یونیورسٹی کی تقریب فلسطین کے لئے مظاہرے میں تبدیل



واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکا کی مشی گن یونیورسٹی میں گریجویشن کی تقریب فلسطین کے حق میں مظاہرے میں تبدیل ہو گئی۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پولیس اہلکاروں نے سائیکلوں کے ذریعے فلسطین کے حامی مظاہرین کو دھکیلنے کی کوشش کی جبکہ متعدد کوگرفتار بھی کرلیا گیا۔ورجینیا سٹیٹ یونیورسٹی میں بھی اسرائیلی جارحیت کےخلاف احتجاج جاری ہے۔پولیس نے 25 طلبا کوگرفتارکرلیا اور فلسطین کے حق میں لگے احتجاجی کیمپ اکھاڑ دیے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق17 اپریل سے اب تک امریکا میں2400 سے زیادہ طلبا گرفتار کئے جا چکے ہیں۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *