ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 40 ہزار روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 429 روپے کم ہوکر 2 لاکھ5 ہزار 761 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 5 ڈالر کم ہوکر 2297 ڈالر فی اونس ہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *