سلامتی کونسل نے غزہ کی پٹی میں فلاحی امداد کی فراہمی کی قرارداد منظور کرلی 

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
سلامتی کونسل نے غزہ کی پٹی میں فلاحی امداد کی فراہمی کی قرارداد منظور کرلی 

سلامتی کونسل نے غزہ کی پٹی میں فلاحی امداد کی فراہمی کی قرارداد منظور کرلی 

 نیو یارک (آئی این پی )  سلامتی کونسل نے غزہ کی پٹی میں فلاحی امداد کی فراہمی کی قرارداد منظور کرلی ہے، قرارداد میں کشیدگی ختم کرنے کے لیے پائیدار حالات کے قیام کی بھی بات کی گئی ہے۔

  میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حوالے سے  حماس نے غزہ میں امداد سے متعلق اقوامِ متحدہ کی قرارداد ناکافی قرار دے دی اور کہا ہے کہ ایک  قرارداد غزہ میں ہونے والے نقصانات کا ازالہ نہیں کرسکتی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *