شرابی کی ماں بیوی اور تین بچوں کو قتل کرکے خود کشی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
شرابی کی ماں بیوی اور تین بچوں کو قتل کرکے خود کشی



سیتاپور (ڈیلی پاکستان آن لائن)نشے نے ایک اور خاندان کو اجاڑ دیا،بھارت میں ایک شرابی نے اپنی ماں، بیوی اور تین بچوں کو قتل کرنے کے بعد خود کشی کرلی۔ یہ گھناؤنا واقعہ اتر پردیش کے شہر سیتاپور کا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ کثرت شراب نوشی کے باعث ذہنی توازن سے محروم ہو جانے والے 45 سالہ انوراگ سنگھ کا تعلق سیتاپور کے نواحی گاؤں پالاپور سے تھا۔ اس نے ماں کو گولی ماری اور 40 سالہ بیوی کا سر ہتھوڑے سے کُچل دیا۔

اس دوران بچے ڈر کے مارے چھت پر چلے گئے تھے۔ انوراگ سنگھ اُن کے پیچھے گیا اور اُنہیں گلی میں پھینک دیا۔ بچوں کی عمریں 12، 9 اور 6 سال تھیں۔ تینوں بچوں نے موقع ہی پر دم توڑ دیا۔ اس کے بعد اُس نے خود کو گولی مارلی۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *