ضمانت منظور ہونے کے باوجود شاہ محمود قریشی کو رہائی کیوں نہ مل سکی؟

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
ضمانت منظور ہونے کے باوجود شاہ محمود قریشی کو رہائی کیوں نہ مل سکی؟

سپریم کورٹ سے سائفر کیس میں ضمانت منظوری کے باوجود پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی رہائی کیلیے روبکاری جاری نہ ہوسکی۔

سپریم کورٹ سے مصدقہ نقول کی وصولی میں تاخیر اور فاضل عدالت کے جج کی اڈیالہ جیل سماعت کے باعث مچلکے جمع نہ ہوسکے۔

مچلکے جمع نہ ہونے پر شاہ محمود قریشی کی روبکار جاری نہ ہوسکی۔

قواعدوضوابط پورے ہونے پر منگل کے روز شاہ محمود قریشی کی روبکار جاری ہونے کا امکان ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *