سونے کی فی تولہ قیمت ڈھائی لاکھ کے قریب پہنچ گئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
سونے کی فی تولہ قیمت ڈھائی لاکھ کے قریب پہنچ گئی


فائل فوٹو
فائل فوٹو

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 3100 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ قیمت ڈھائی لاکھ کے قریب پہنچ گئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 3100 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 48 ہزار 100 روپے ہو گئی ہے۔

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 2658 روپے اضافے سے 2 لاکھ 12 ہزار 706 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 30 ڈالر اضافے کے بعد 2414 ڈالر فی اونس ہے۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *