سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس گرفتار

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس گرفتار

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اسلام آباد سے پولیس کے مطابق سردار تنویر الیاس کے خلاف تھانہ مارگلا میں مقدمہ درج ہے۔ سردار تنویر الیاس کے خلاف ایک کمپنی کے دفتر پر حملے کا الزام ہے۔

ذرائع کے مطابق تھانہ مارگلہ پولیس نے تنویر الیاس کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سردار تنویر الیاس کے خلاف ایک کمپنی کے دفتر پر حملے کا الزام ہے۔

ذرائع کے مطابق تنویر الیاس کیخلاف 30 اپریل کو نجی مال میں توڑ پھوڑ کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *