غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ وار جاری، مزید 166 فلسطینی شہید

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ وار جاری، مزید 166 فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں، چوبیس گھنٹوں میں 200 مقامات پر بم باری کی گئی جس میں مزید 166 فلسطینی شہید ہوگئے۔  حماس کے حملے میں اسرائیلی فوج کے میجر سمیت کئی فوجی مارے گئے۔

اسرائیلی فوج کے مختلف علاقوں میں حملوں سے فلسطینی شہداء کی مجموعی تعداد 20 ہزار 500 ہوگئی ہے۔ غزہ میں اسرائیلی جارحیت، بیت لحم میں کرسمس کی خوشیاں ماند پڑنے لگیں

خبر رساں اداروں کے مطابق غزہ میں القسام بریگیڈ نے جبالیا میں اسرائیلی فوجیوں کو نشانہ بنایا۔ حماس کے حملے میں اسرائیلی فوج کے میجر سمیت کئی فوجی مارے گئے۔

رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے ایک روز میں 15 اسرائیلی فوجی مارے جانے کی تصدیق کر دی ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *