پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ درج

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ درج


پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان (سیکرٹری اطلاعات) رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ ان ہی کی مدعیت میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تھانہ آبپارہ میں درج کرلیا گیا ہے۔

رؤف حسن کی مدعیت میں درج کیے گئے مقدمے میں قتل کی کوشش کی دفعہ شامل کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن نے پولیس کو بیان میں بتایا ہے کہ بظاہر خواجہ سرا نظر آنے والوں نے مجھ پر پارکنگ میں حملہ کیا۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ 2 روز قبل بلیو ایریا میں بھی ایسی ہی کوشش ہوئی تھی۔


install suchtv android app on google app store



Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *