سونا سستا ہونے کے بعد آج فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
سونا سستا ہونے کے بعد آج فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
سونا سستا ہونے کے بعد آج فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟


فائل فوٹو
فائل فوٹو

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کم ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 40 ہزار روپے ہو گئی ہے۔

جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 172 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 5 ہزار 761 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 5 ڈالر کم ہو کر 2333 ڈالر فی اونس ہے۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *