نوازشریف کا ملک گیردوروں کافیصلہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
نوازشریف کا ملک گیردوروں کافیصلہ
نوازشریف کا ملک گیردوروں کافیصلہ

( نتاشہ رحمان)مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف آئندہ ماہ جون سے ملک گیر دورے کرینگے۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف پہلے مرحلہ میں کراچی جائیں گے،قائد مسلم لیگ (ن) نوازشریف پارٹی صدارت سنبھالنے کے بعد تنظیم کو مستحکم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

ذرائع  کا کہنا ہے کہ میاں نوازشریف آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان اور چاروں صوبوں کا دورہ بھی کرینگے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *