لیاقت پور : پی ایس او کا آئل ٹینکر سانگلہ نہر میں جا گرا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
لیاقت پور : پی ایس او کا آئل ٹینکر سانگلہ نہر میں جا گرا
لیاقت پور : پی ایس او کا آئل ٹینکر سانگلہ نہر میں جا گرا



لیاقت پور میں پی ایس او کمپنی کا آئل ٹینکر الٹنے کے بعد سانگلہ نہر میں جا گرا۔

آئل ٹینکر کو حادثہ رکشے کو بچاتے ہوئے پیش آیا۔ حادثے میں ڈرائیور اور کنڈیکٹر محفوظ رہے۔

ڈرائیور کا کہنا ہےکہ آئل ٹینکر میں 52 ہزار لیٹر آئل موجود ہے۔

حادثے کا شکار ہونے والا ٹینکر راولپنڈی سے کراچی جارہا تھا۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔



Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *