انٹر بینک: ڈالر278 روپے 40 پیسے پر برقرار

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
انٹر بینک: ڈالر278 روپے 40 پیسے پر برقرار
انٹر بینک: ڈالر278 روپے 40 پیسے پر برقرار


—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

آج کاروبار کے آغاز سے ہی انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت گزشتہ روز کے بھاؤ پر برقرار ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 278 روپے 40 پیسے پر برقرار ہے۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر اسی قیمت میں فروخت ہو رہا تھا۔

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان منفی میں تبدیل

ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا رجحان مثبت دکھائی دیا جو بعد میں منفی میں تبدیل ہو گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 178پوائنٹس کی کمی سے 74 ہزار 658 پر آ گیا۔

دورانِ سماعت انڈیکس 75 ہزار 300 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 74 ہزار 836 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *