چین کا یوکرین امن کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
چین کا یوکرین امن کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
چین کا یوکرین امن کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ



زیورخ(ڈیلی پاکستان آن لائن)چین نے یوکرین امن کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق آئندہ ماہ سوئٹزر لینڈ میں یوکرین امن کانفرنس ہونی ہے،کریملن نے کہاہے کہ یوکرین امن کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کے چینی فیصلے کی حمایت کرتے ہیں،چین کا فیصلہ بتاتا ہے کہ بیجنگ سمجھتا ہے روس کے بغیر ایسی کانفرنس فضول ہو گی،خبر ایجنسی کے مطابق سوئٹزر لینڈ میں ہونےوالی یوکرین امن کانفرنس میں روس کو نہیں بلایا گیا۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *