اوگرا نے ایل پی جی سستی کردی، نوٹیفکیشن آگیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
اوگرا نے ایل پی جی سستی کردی، نوٹیفکیشن آگیا
اوگرا نے ایل پی جی سستی کردی، نوٹیفکیشن آگیا


اوگرا نے ایل پی جی سستی کردی، نوٹیفکیشن آگیا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے یکم جون 2024ء سے لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) سستی کردی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 45 روپے 62 پیسے سستا کردیا گیا ہے۔

ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کے بعد 11 اعشاریہ 8 کلو گرام کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2 ہزار 768 روپے 23 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق فی کلو ایل پی جی 3 روپے 86 پیسے سستی کی گئی ہے، جس کے بعد فی کلو نئی قیمت 234 روپے 59 پیسے ہوگی۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *