چین کا یوکرین امن کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
چین کا یوکرین امن کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
چین کا یوکرین امن کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ



بیجنگ:چین نے یوکرین امن کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق آئندہ ماہ سوئٹزرلینڈ میں یوکرین امن کانفرنس ہونی ہے۔

اس حوالے سے روس کی جانب سے کہا گیا کہ یوکرین امن کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کے چینی فیصلے کی حمایت کرتے ہیں۔

کریملن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ چین کا فیصلہ بتاتا ہے کہ بیجنگ سمجھتا ہے روس کے بغیر ایسی کانفرنس فضول ہوگی۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق سوئٹزرلینڈ میں ہونے والی یوکرین امن کانفرنس میں روس کو نہیں بلایا گیا۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *