سونا آج 1400 روپے سستا ہو کر فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
سونا آج 1400 روپے سستا ہو کر فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
سونا آج 1400 روپے سستا ہو کر فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟


فائل فوٹو
فائل فوٹو

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 1400 روپے کم ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 40 ہزار 300 روپے ہو گئی ہے۔

جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 1200 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 6 ہزار 19 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 16 ڈالرز کم ہو کر 2326 ڈالرز فی اونس ہو گئی ہے۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *