فلسطینیوں سےاظہار یکجہتی کیلئے مالدیپ نے اسرائیل کے خلاف بڑا قدم اٹھالیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
فلسطینیوں سےاظہار یکجہتی کیلئے مالدیپ نے اسرائیل کے خلاف بڑا قدم اٹھالیا
فلسطینیوں سےاظہار یکجہتی کیلئے مالدیپ نے اسرائیل کے خلاف بڑا قدم اٹھالیا



مالے (ڈیلی پاکستان آن لائن) مظلوم فلسطینیوں سےاظہار یکجہتی کیلئے مالدیپ نے اسرائیلی شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی لگا دی۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق مالدیپ میں اسرائیلی پاسپورٹ ہولڈرز کے داخلے پر پابندی عائد کی گئی،صدارتی دفتر کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہکابینہ نے اسرائیلی شہریوں کے ملک میں داخلے سے متعلق قوانین میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے،فلسطینیوں کی امدادی مہم کے لیے مالدیپ کے صدر محمد معیزو خصوصی ایلچی بھی تعینات کریں گے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی حکومت نے بھی اسرائیلی شہریوں کو مالدیپ کا سفر نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے،اسرائیلی وزارت خارجہ نے مالدیپ میں موجود اسرائیلی شہریوں کو بھی ملک چھوڑنے کی تجویز دی ہے۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *