حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا

سندھ حکومت نے 27 دسمبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ اس موقع پر صوبے بھر میں سندھ حکومت کے ماتحت تمام سرکاری ادارے بند رہیں گے۔

سندھ حکومت کی جانب سے 27 دسمبرکو بے نظیر بھٹو کی برسی کے سلسلے میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

اس موقع پر صوبے بھر میں سندھ حکومت کے ماتحت تمام سرکاری ادارے بند رہیں گے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *