ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 800 روپے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا 2 لاکھ 18 ہزار 400 روپے فی تولہ ہو گیا۔
عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 3 ڈالرز کے اضافے سے 2 ہزار 13 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔