وٹس ایپ  کے  بھارتیوں کے خلاف اقدامات شروع بڑی دھمکی  دے دی 

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
وٹس ایپ  کے  بھارتیوں کے خلاف اقدامات شروع بڑی دھمکی  دے دی 



وٹس ایپ  کے  بھارتیوں کے خلاف اقدامات شروع بڑی دھمکی  دے دی 

کیلیفورنیا: سوشل میڈیا پلیٹ فارم  وٹس اپ نے بھارتیوں کے خلاف اقدامات شروع کرتے ہوئے بڑی دھکمی دے دی ہے ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق وٹس ایپ نے پالیسی کی خلاف ورزی پر اپریل 2024 میں 71 لاکھ بھارتی اکاؤنٹس کو بند کر دیا ہے۔

 وٹس ایپ کی جانب سے مشکوک اکاؤنٹس کی پہچان کے لیے جدید مشین لرننگ اور ڈیٹا اینالاٹکس کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ وٹس ایپ کی جانب سے اس بات کا بھی عندیہ دیا گیا ہے کہ پالیسیز کی خلاف ورزی پر مزید اکاؤنٹس بھی بند کیے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق 71 لاکھ میں 13 لاکھ ایسے بھی اکاؤنٹس تھے جنہیں شکایت موصول ہونے سے قبل ہی واٹس ایپ نے بند کر دیا۔

میٹا کے پلیٹ فارم وٹس ایپ کی جانب سے بھارت میں ہر ماہ لاکھوں اکائونٹس بند کیے جانے کا انکشاف بھی ہوا ہے، جبکہ اپریل کے مہینے میں 71 لاکھ اکاؤنٹس بند کر دیے گئے ہیں جبکہ یہ اکاؤنٹس بند ہونے کی بڑی وجہ سکیمنگ اور اکاؤنٹس کی جانب سے پالیسیز کی خلاف ورزی شامل ہے۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *