کوئی بھی پارٹی اپنی جیتی سیٹوں سے زیادہ کی حقدار نہیں ہمیں ہماری مخصوص نشستیں دی جائیں: بیرسٹر گوہر

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
 کوئی بھی پارٹی اپنی جیتی سیٹوں سے زیادہ کی حقدار نہیں ہمیں ہماری مخصوص نشستیں دی جائیں: بیرسٹر گوہر
 کوئی بھی پارٹی اپنی جیتی سیٹوں سے زیادہ کی حقدار نہیں ہمیں ہماری مخصوص نشستیں دی جائیں: بیرسٹر گوہر



اسلام آباد:  چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کاکہنا ہےکہ   کوئی بھی پارٹی اپنی جیتی سیٹوں سے زیادہ  کی حقدار نہیں، ہمیں ہماری مخصوص نشستیں دی جائیں۔بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ   کوئی بھی پارٹی اپنی جیتی سیٹوں سے زیادہ سے حقدار نہیں، ہمیں ہماری مخصوص نشستیں دی جائیں۔ ان کاکہنا تھا کہ   کوئی بھی پارٹی اپنی جیتی سیٹوں سے زیادہ سے حقدار نہیں، ہمیں ہماری مخصوص نشستیں دی جائیں ، یہ 78 نشستیں سنی اتحاد کونسل کا حق ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرنے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کا مؤقف واضح ہے، کوئی بھی پارٹی اپنی جیتی سیٹوں سے زیادہ سے حقدار نہیں، ہم سپریم کورٹ سے امید رکھتے ہیں، سپریم کورٹ آئین کی رو کے مطابق چلے گی۔

بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ماضی میں بھی پارٹیوں سے انتخابی نشانات لیے گئے، سپریم کورٹ ہمیں ہماری 78سیٹیں واپس دلائے گی، ہمیں ہماری مخصوص نشستیں دی جائیں، یہ 78نشستیں سنی اتحاد کونسل کا حق ہے،امید ہے حق ملےگا۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *