پاکستان میں امپورٹڈ استعمال شدہ گاڑیاں مزید مہنگی ہونے کا خدشہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پاکستان میں امپورٹڈ استعمال شدہ گاڑیاں مزید مہنگی ہونے کا خدشہ
پاکستان میں امپورٹڈ استعمال شدہ گاڑیاں مزید مہنگی ہونے کا خدشہ


فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاکستان میں استعمال شدہ گاڑیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھانے کی تجویز پیش کی گئی ہے جس کی وجہ سے امپورٹڈ استعمال شدہ گاڑیاں مزید مہنگی ہونے کا خدشہ ہے۔

ذرائع کے مطابق 1800 سی سی سے بڑی گاڑیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں 30 فیصد اضافہ متوقع ہے جبکہ بڑی گاڑیوں پر ڈیوٹی 70 سے بڑھ کر 100 فیصد تک کرنے کا امکان ہے۔

1800 سی سی تک کی استعمال شدہ گاڑیوں پر 15 فیصد ڈیوٹی لگانے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ 1800 سی سی تک نئی، پرانی ہائی برڈ گاڑیوں پر زیرو ڈیوٹی برقرار رہے گی۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *