فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 40 ہزار 300 روپے برقرار

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 40 ہزار 300 روپے برقرار
فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 40 ہزار 300 روپے برقرار


فوٹو فائل
فوٹو فائل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 40 ہزار300 روپے برقرار رہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 6 ہزار 19 روپے برقرار ہے ۔ 

عالمی بازار میں سونے کی قیمت 2 ہزار 306 ڈالر برقرار ہے جبکہ پاکستان میں 20 ڈالر پریمیم شامل کر کے سونے کی عالمی قیمت 2 ہزار 326 ڈالر برقرار ہے۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *