ایگزٹ پول کی پیشگوئی کے بعد گوتم اڈانی کے اسٹاکس میں ایک ہی روز  میں کتنے کھرب کا اضافہ ہو ا؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

ممبئی  (مانیٹرنگ ڈیسک) ایگزٹ پول کی پیشگوئی کے بعد  گوتم اڈانی کے اسٹاکس میں ایک ہی روز  میں کتنے کھرب  کا اضافہ ہو ا؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حالیہ انتخابات میں تاریخی جیت کی پیشگوئی کے بعد ایک ہی روز میں بھارتی ارب پتی گوتم اڈانی کے اسٹاکس میں 20 ارب ڈالرز (تقریباً 55کھرب 70 ارب پاکستانی روپے) کا اضافہ ہوگیا ۔

“جنگ ” کے مطابق انتخابات کے بعد ہندوستانی اسٹاکس، بانڈز، روپے میں اضافہ مودی کی جیت کا اشارہ ہے۔اڈانی گروپ کی تمام 10فرموں نے ممبئی میں اضافہ دیکھا ، اڈانی پاور لمیٹڈ اور اڈانی پورٹس اینڈ اسپیشل اکنامک زون لمیٹڈ بالترتیب 16فیصد اور 10فیصد اضافے کے ساتھ سرفہرست فائنرز کے طور پر ابھرے۔ گروپ کی مارکیٹ ویلیو کو 234 ارب ڈالر تک پہنچا دیا۔ گوتم اڈانی، جو مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ایشیا ءکا سب سے امیر شخص بن گئے ہیں ، ان کا تعلق بھی مودی کی آبائی ریاست گجرات سے ہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *