پاک بحریہ اور پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے منشیات کی بڑی کھیپ پکڑ لی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
پاک بحریہ اور پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے منشیات کی بڑی کھیپ پکڑ لی
پاک بحریہ اور پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے منشیات کی بڑی کھیپ پکڑ لی



کراچی:پاک بحریہ اور پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے منشیات کی بڑی کھیپ پکڑ لی۔

 آئی ایس پی آر کے مطابق  پاک بحریہ اور پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے سمندر میں منشیات کی بڑی کھیپ پکڑ لی ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق  مشترکہ انسداد منشیات آپریشن میں پی ایم ایس ایس ژوب نے شمالی بحیرہ عرب میں بڑی مقدار میں منشیات ضبط کی ۔ ْ

ضبط کی جانے والی منشیات کی بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت ہزاروں ڈالرز ہے۔ گزشتہ 10 دنوں میں پاک  بحریہ کی منشیات سمگلنگ کے خلاف تیسری بڑی کاروائی ہے۔

آئی ایس پی  آر کے مطابق  پاک بحریہ اور پی ایم ایس اے سمندری راستوں کی کڑی نگرانی کے لیے مستقل موجودگی برقرار رکھے ہوئے ہیں ، کامیاب مشترکہ انسداد منشیات آپریشن پاک بحریہ اور پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کا سمندر میں موثر نگرانی کا نتیجہ ہے۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *