بھارت میں اسرائیلی سفارتخانے کے قریب دھماکہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
بھارت میں اسرائیلی سفارتخانے کے قریب دھماکہ

بھارت میں اسرائیلی سفارتخانے کے قریب دھماکہ

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت میں اسرائیلی سفارتخانے کے قریب دھماکہ ہواہے۔

بھارتی سرکاری حکام کے مطابق منگل کی شام نئی دہلی میں اسرائیلی سفارتخانے کے قریب ایک دھماکہ ہوا ،دھماکے میں تمام عملہ محفوظ رہا۔

اسرائیلی سفارت خانے کے ترجمان گائے نیر کا کہنا ہے کہ ہم اس بات کی تصدیق کر سکتے ہیں کہ 5:20 کے قریب سفارت خانے کے قریب ایک دھماکہ ہوا۔

اسرائیل کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ دھماکے سے عملے کو کوئی نقصان نہیں پہنچا اور اسرائیلی حکام دھماکے کی وجہ کی تحقیقات کے لیے اپنے بھارتی ہم منصبوں کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *