عالمی جوہری توانائی ایجنسی کا ایران پر بڑا الزام

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
عالمی جوہری توانائی ایجنسی کا ایران پر بڑا الزام

عالمی جوہری توانائی ایجنسی کا ایران پر بڑا الزام

ویانا (ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی جوہری توانائی ایجنسی نے ایران پر یورینئم افزودگی میں اضافے کا الزام عائد کردیا ہے۔

آئی اے ای اےکا کہنا ہے کہ ایران نے یورینئم افزودگی میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا ہے، ایران یورینئم افزودگی کی سطح کو 60 فیصد تک لے آیا ہے،  ایران نے نومبر سے یورینئم افزودگی کو ماہانہ 9 کلو گرام تک پہنچا دیا ہے۔آئی اے ای اے کا مزید کہنا ہے کہ ایران کی دو جوہری تنصیبات میں یورینئم افزودگی کو بڑھایا گیا ہے ۔خبر ایجنسی کے مطابق 60 فیصد تک افزودہ یورینئم ایران کو جوہری ہتھیاروں کی ممکنہ تیاری کے لیے مطلوبہ مواد کے حصول سے قریب کردے گا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *