بینظیر بھٹو شہید کی برسی آج منائی جا رہی ہے، کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
بینظیر بھٹو شہید کی برسی آج منائی جا رہی ہے، کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری

پیپلز پارٹی کی سابق وزیرِ اعظم بے نظیر بھٹو کی سولہویں برسی کے سلسلے میں کارکنوں کی گڑھی خدا بخش آمد جاری ہے۔ چار بجے مرکزی جلسے کا آغاز ہوگا جس سے مرکزی رہنما خطاب کریں گے۔ پانچ بجے کے قریب بلاول بھٹو زرداری کا مرکزی خطاب ہوگا،

کارکنوں نے شہید محترمہ بے نظیر بھٹو اور ذوالفقار علی بھٹو کے مزار پر حاضری دی۔ دوپہر ایک بجے عام لنگر تقسیم کیا جائے گا، دوپہر دو بجے برسی کے مرکزی جلسے کا آغاز محفل مشاعرہ سے ہو گا۔

چار بجے مرکزی جلسے کا آغاز ہوگا جس سے مرکزی رہنما خطاب کریں گے۔ پانچ بجے کے قریب بلاول بھٹو زرداری کا مرکزی خطاب ہوگا، شام سات بجے برسی کی تقریبات کا اختتام ہوگا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *