اسٹیٹ بینک کی نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان شرح سود میں کمی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
اسٹیٹ بینک کی نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان شرح سود میں کمی
اسٹیٹ بینک کی نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان شرح سود میں کمی

ویب ڈیسک: اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔ جس کے تحت شرح سود میں کمی کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے شرح سود میں ڈیڑھ فیصد کمی کا اعلان کردیا۔

مرکزی بینک کے مطابق شرح سود کو 22 فیصد سے کم کر کے 20.5 فیصد کردیا گیا ہے۔

ایس بی پی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ شرح سود 150 بیسسز پوائنٹس کم ہوا ہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *