عیدالاضحٰی کی تعطیلات کا اعلان

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
عیدالاضحٰی کی تعطیلات کا اعلان
عیدالاضحٰی کی تعطیلات کا اعلان



اسلام آباد :وفاقی حکومت نے عیدالاضحٰی پر عام تعطیلات کا اعلان کردیا۔
 

 نوٹیفکیشن کے مطابق عید کے پہلے دن پیر 17 جون سے بدھ 19 جون تک چھٹیاں ہوں گی۔کابینہ ڈویژن کی  جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے  عیدالاضحٰی  کی چھٹیوں کی سمری کی منظوری دی ہے۔

خیال رہےکہ 7 جون کو مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا عبدالخبیر آزاد نے اعلان کیا تھا کہ ملک میں یکم ذی الحج 8 جون اور 10 ذی الحج یعنی عید الاضحیٰ 17 جون بروز پیر کو ہوگی۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *