انٹر بینک: ڈالر 278 روپے 60 پیسے کا ہو گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
انٹر بینک: ڈالر 278 روپے 60 پیسے کا ہو گیا
انٹر بینک: ڈالر 278 روپے 60 پیسے کا ہو گیا
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر کے نرخ میں 10 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے کے اضافے سے 278روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278روپے 50 پیسے کا تھا۔

اسٹاک ایکسچینج میں آج مثبت رجحان

ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان دکھائی دے رہا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 500 پوائنٹس کے اضافے سے 73 ہزار 90 پر آ گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 72 ہزار 589 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *