شور کوٹ کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
شور کوٹ کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ
شور کوٹ کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ

جھنگ (ویب ڈیسک) شور کوٹ کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا  تاہم خوش قسمتی سے  پائلٹ محفوظ رہا۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ طیارہ چک کے قریب ہی کھیتوں میں گرا جس کی وجہ سے زمین پر بھی کوئی نقصان نہیں ہوا۔ صحافی غظنفر عباس نے ویڈیو بھی شیئرکی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ چکی ہیں جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ طیارہ فنی خرابی کی وجہ سے  حادثے کا شکار ہوا ہے ۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *