نان فائلر کے بیرون ملک سفر پر پابندی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
نان فائلر کے بیرون ملک سفر پر پابندی
نان فائلر کے بیرون ملک سفر پر پابندی



اسلام آباد : وفاقی حکومت کی بجٹ میں نان فائلرکےبیرون ملک سفر پرپابندی کی تجویز دے دی۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین کے مطابق ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والے بیرون ملک سفر نہیں کرسکیں گے۔

انہوں نے کہا کہ پاورڈویژن سے تفصیلات مانگ رہے ہیں کس گھر میں بجلی میٹر کس کےنام ہے، کچھ کیسز میں گھر کسی اور کے نام اور بجلی میٹر کسی اور کے نام ہے۔

خیال رہے کہ وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2024-25 کیلئے 85 کھرب خسارے پر مشتمل 188 کھرب 87 ارب سے زائد کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کیا ہے۔12 ہزار ارب سے زائد ٹیکس کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *