فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ، بجلی قیمت میں 3 روپے 41 پیسے اضافے کی درخواست

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ، بجلی قیمت میں 3 روپے 41 پیسے اضافے کی درخواست

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ، بجلی قیمت میں 3 روپے 41 پیسے اضافے کی درخواست

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی قیمتوں میں اضافے کی درخواست کردی۔

سی پی پی اے نے بجلی قیمتوں میں اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع کرائی، جس پر سماعت 28 جون کو ہوگی۔

سی پی پی اے نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 41 پیسے اضافہ کرنے درخواست کی ہے۔

سی پی پی اے کے مطابق نیپرا سے اضافہ مئی کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے۔

سی پی پی اے کے مطابق مئی میں 12 ارب 26 کروڑ 70 لاکھ یونٹ بجلی فروخت ہوئی ،جس کی پیداواری لاگ 9 روپے 12 پیسے فی یونٹ رہی۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *