بھارت میں جنگلی ہاتھی گیٹ توڑ کر عدالت کے احاطے میں  گھس گیا کیسے قابو پایا گیا ؟ جانیے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
بھارت میں جنگلی ہاتھی گیٹ توڑ کر عدالت کے احاطے میں  گھس گیا کیسے قابو پایا گیا ؟ جانیے

بھارت میں جنگلی ہاتھی گیٹ توڑ کر عدالت کے احاطے میں  گھس گیا ، کیسے قابو پایا …

ہریدوار ( مانیٹرنگ ڈیسک )ریاست اتراکھنڈ کے شہر ہریدوار  میں ایک جنگلی ہاتھی گیٹ توڑ کر عدالت کے احاطے میں  گھس گیا ، ہاتھی جیسے ہی عدالت کے احاطے میں داخل ہوا تو ہر طرف افراتفری پھیل گئی۔ ہاتھی نے عدالت کی ایک دیوار کو بھی نقصان پہنچایا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ہاتھی کے عدالت کے احاطے میں گھسنے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال دیکھ کر حکّام نے فوری طور پر محکمۂ جنگلات کو اطلاع دی۔ شکایت موصول ہوتے ہی محکمہ جنگلات کے اہلکاروں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر ہاتھی کو خوفزدہ کرنے کے لیے ہوا ئی فائرنگ  جیسے حربے استعمال کیے اور اسے وہاں سے لے گئے۔سوشل میڈیا پر  ہاتھی کی عدالت میں انٹری اور توڑ پھوڑ خوب وائرل ہو رہی ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *