یکم جولائی کو بینک عام لین دین کیلئے بند رہیں گے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
یکم جولائی کو بینک عام لین دین کیلئے بند رہیں گے
یکم جولائی کو بینک عام لین دین کیلئے بند رہیں گے


فائل فوٹو
فائل فوٹو

یکم جولائی 2024 کو پاکستان کا بینکاری شعبہ عام لین دین کے لیے بند رہے گا۔

اسٹیٹ بینک، کمرشل بینک، ترقیاتی مالیاتی ادارے اور مائیکرو فنانس بینک عام لین دین کے لیے بند رہیں گے۔

اعلامیے کے مطابق بینکوں اور مالیاتی اداروں کا عملہ یکم جولائی کو حاضر رہے گا۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *