فلسطینیوں سےاظہار یکجہتی کیلئے نئےسال کی تقاریب پر پابندی کا اعلان

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
فلسطینیوں سےاظہار یکجہتی کیلئے نئےسال کی تقاریب پر پابندی کا اعلان

فلسطینیوں سےاظہار یکجہتی کیلئے نئےسال کی تقاریب پر پابندی کا اعلان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے فلسطینیوں سےاظہار یکجہتی کیلئےنئےسال کی تقاریب پرپابندی کااعلان کردیا۔

انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ غزہ میں 9 ہزار بچوں سمیت ہزاروں فلسطینی شہید ہوچکے ہیں، پاکستان نےمظلوم فلسطینیوں کے لیے دنیا کے ہر فورم پر آواز اٹھائی۔فلسطینیوں کی مدد کے لیے تیسری امدادی کھیپ جلد روانہ کی جائے گی، فلسطینیوں کی بروقت امداد اور غزہ سے محفوظ انخلا کے لیے مصر اور اردن سےرابطے میں ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *